سونے کی قیمت میں یکدم سے اتنی بڑی تبدلی کہ قیمت جان کر پاکستانی حیرانرہ گئے رات گئے تہلکہ خیز خبر کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 750 روپے کااضافہ ہوا ہے۔قیمت میں اضافے

کے بعد ملک بھر میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کی قدر 643 روپے اضافےسے 99 ہزار 451 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1763 ڈالر فی اونس

ہے۔.سونے کی قیمت میں یکدم سے اتنی بڑی تبدلی کہ قیمت جان کر پاکستانی حیران رہ گئے رات گئے تہلکہ خیز خبر کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔قیمت میں

اضافے کے بعد ملک بھر میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کی قدر 643 روپے اضافے سے 99 ہزار 451 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1763 ڈالر فی اونس ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں