پاکستان کو سئابرین ہواؤں نے گھیر لیا سخت سردی، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا ہونےوالاہے؟خطرناک پیشگوئی

پاکستان کو سئابرین ہواؤں نے گھیر لیا،سخت سردی، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیساہونےوالاہے؟خطرناک پیشگوئی کراچی (نیوز ڈیسک)سائبیریا سے آنے والی یخ بستہ ہوائیں

کراچی میں بھی داخل ہوگئیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ موسم رات میں بھی سرد رہےگا، مغربی ہواؤں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثر انداز نہیں ہو رہا۔محکمہ موسمیات

نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سردی کی شدت میں اضافےکی پیشں گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کےشمالی علاقوں میں 4 سے 6 دسمبر کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے۔پاکستان کو سئابرین ہواؤں نے گھیر لیا،سخت سردی، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیساہونےوالاہے؟خطرناک

پیشگوئی کراچی (نیوز ڈیسک)سائبیریا سے آنے والی یخ بستہ ہوائیں کراچی میں بھی داخل ہوگئیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ موسم رات میں بھی سرد رہےگا، مغربی ہواؤں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثر انداز نہیں ہو رہا۔محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سردی کی شدت میں اضافےکی پیشں گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کےشمالی علاقوں میں 4 سے 6 دسمبر کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں